وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آشا بھوسلے جی کے ہسپتال میں داخل ہونے پر  گہری تشویش کا اظہار کیا


وزیر اعظم نے ان کی اچھی صحت اور جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 APR 2026 10:56AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  آشا بھوسلے جی کے ہسپتال میں داخل ہونے کی خبر پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ان کی اچھی صحت اور جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’آشا بھوسلے جی کے ہسپتال میں داخل ہونے کی خبر سن کر از حد تشویش ہوئی۔ ان کی اچھی صحت اور جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

******

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5733


(ریلیز آئی ڈی: 2251246) وزیٹر کاؤنٹر : 10