راجیہ سبھا سکریٹیریٹ
راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب سی پی رادھا کرشنن نے شری ہری ونش کو حلف دلایا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 APR 2026 3:19PM by PIB Delhi
عزت مآب چیئرمین راجیہ سبھا جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں نئے نامزد رکن جناب ہری ونش کو حلف دلایا۔ جناب ہری ونش نے ہندی میں حلف لیا۔
وزیر خزانہ، اور کارپوریٹ امور کی وزیر محترمہ نرملا سیتارامن، ؛ قانون اور انصاف کے وزیر مملکت،جناب ارجن رام میگھوال، ؛ قائد ایوان، راجیہ سبھا اور وزیر صحت اور خاندانی بہبود اور کیمیکل اور کھاد ،جناب جگت پرکاش نڈا؛ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت، جناب رام ناتھ ٹھاکر،؛ اس موقع پر راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل جناب پی سی مودی اور سکریٹریٹ کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔


******
ش ح۔ ا م ۔ن ع
U.NO. 5680
(ریلیز آئی ڈی: 2250854)
وزیٹر کاؤنٹر : 13