پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 APR 2026 1:40PM by PIB Delhi
تلنگانہ کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے آج ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
تلنگانہ کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
******
ش ح۔ ا م ۔ن ع
U.NO. 5665