وزیراعظم کا دفتر
اتراکھنڈ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 APR 2026 6:41PM by PIB Delhi
اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل گرمیت سنگھ (سبکدوش) نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
’’اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل گرمیت سنگھ @LtGenGurmit نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5189
(ریلیز آئی ڈی: 2250231)
وزیٹر کاؤنٹر : 41
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam