امور داخلہ کی وزارت
داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ نے عالمی یومِ صحت کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی
اچھی صحت ایک انتخاب ہے جسے ہم مناسب دیکھ بھال کے ذریعے برقرار رکھ سکتے ہیں
اس موقع پر آئیے ہم سب مناسب دیکھ بھال، صحت بخش غذائی عادات اور باقاعدہ ورزش کے ذریعے ایک صحت مند اور مضبوط معاشرہ کی تعمیر کے لیے خود کو وقف کریں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 APR 2026 11:56AM by PIB Delhi
داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ نے عالمی یومِ صحت کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایکس پلیٹ فارم پر ایک پیغام میں، داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے کہا،’’عالمی یومِ صحت کے موقع پر مبارکباد۔ اچھی صحت ایک انتخاب ہے جسے ہم مناسب دیکھ بھال کے ذریعے برقرار رکھ سکتے ہیں۔ اس موقع پر آئیے ہم سب مناسب دیکھ بھال، صحت بخش غذائی عادات اور باقاعدہ ورزش کے ذریعے ایک صحت مند اور مضبوط معاشرہ کی تعمیر کے لیے خود کو وقف کریں۔‘‘
*****
ش ح۔ع ح۔ش ت
UN-NO-5482
(ریلیز آئی ڈی: 2249561)
وزیٹر کاؤنٹر : 14
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu
,
Kannada