امور داخلہ کی وزارت
امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے پبلک ٹرسٹ بل 2026 کی منظوری کا خیر مقدم کیا
پبلک ٹرسٹ بل زندگی میں آسانی اور کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دے گا
بہت سی قانونی دفعات کو کم کر کے یہ بل مودی جی کے نئے ہندوستان کے وژن کو پورا کر رہا ہے
اس سے عام لوگوں کی زندگی اور کاروبار کرنا آسان ہو گا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 APR 2026 10:18AM by PIB Delhi
امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے پارلیمنٹ میں پبلک ٹرسٹ بل 2026 کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب امت شاہ نے کہا، "پارلیمنٹ میں پبلک ٹرسٹ بل، 2026 کی منظوری کو ہندوستان میں زندگی کی آسانی اور کاروبار میں آسانی کی سمت میں ایک بڑے قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سی قانونی دفعات کو کم کرکے، یہ بل مودی جی کے نئے ہندوستان کے خواب کو پورا کر رہا ہے، جس سے عام لوگوں کی زندگی اور کاروبار کرنا آسان ہوجائے گا۔"
*****
ش ح۔ح ن۔س ا
U.No:5366
(ریلیز آئی ڈی: 2248757)
وزیٹر کاؤنٹر : 25