وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کرتے ہوئے بھگوان ہنومان سے پرارتھنا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 APR 2026 10:48AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھگوان ہنومان جی عقیدت، طاقت اور اٹل ولگن کی عدیم المثال علامت ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ ان کی مہربانی ان کے سبھی بھکتو ں، عقیدتمندوں میں ہمت و حوصلہ اور مثبتیت پیدا ہو’’۔
وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک شلوک شیئر کیا۔
“मनोजवं मारुततुल्यवेगं जितेन्द्रियं बुद्धिमतां वरिष्ठम्।
वातात्मजं वानरयूथमुख्यं श्रीरामदूतं शिरसा नमामि॥”
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا
‘‘بھگوان ہنومان عقیدت، طاقت اور اٹل ولگن کی ایک منفرد علامت ہیں۔ مہابلی کا آشیرواد ان کے تمام عقیدت مندوں میں ہمت اور مثبتیت پیدا کرے۔’’
मनोजवं मारुततुल्यवेगं जितेन्द्रियं बुद्धिमतां वरिष्ठम्।
वातात्मजं वानरयूथमुख्यं श्रीरामदूतं शिरसा नमामि॥”
*****
(ش ح-ظ الف- ع د)
UR-5284
(ریلیز آئی ڈی: 2248154)
وزیٹر کاؤنٹر : 8