وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ پر راجیہ سبھا میں اپنے خطاب کے اہم نکات شیئرکیے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 MAR 2026 10:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ پر راجیہ سبھا میں اپنے خطاب کے اہم نکات شیئر کیے۔

‘ایکس’ پر سلسلے وار  پوسٹ میں جناب مودی نے کہا ؛

 ‘‘بھارت کا مقصد بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے مغربی ایشیا میں امن کی بحالی ہے ۔  اس کے لیے ہم تمام فریقوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔ ’’

 ‘‘ ناخوشگوار حالات کے دوران بھی ہماری کوشش ہے کہ تیل اور گیس کی سپلائی بھارت پہنچتی رہے ۔ ایسی ہر کوشش کے نتیجے بھی ملک دیکھ رہا ہے ۔ ’’

 ‘‘آنے والے بوائی کے سیزن میں ہمارے کسان بھائی بہنوں پر اس بحران کا بوجھ نہ پڑے ،اس کے لیے ہم نے تمام ضروری تیاریاں کی ہیں ۔ ’’

 ‘‘ موجودہ بحران ‘ٹیم انڈیا’  کا بھی بہت بڑا امتحان ہے۔ اس میں کامیابی کےلیے تمام ریاستی حکومتوں سے میری یہ خصوصی اپیل ....’’

‘‘عوام کی فلاح و بہبود ہمارے لیے سب سے اہم ہے ۔

یہی ہماری پہچان ہے ، یہی ہماری طاقت ہے ۔ ’’

********

ش ح۔ ک ح۔ج  ا

U. No.4840


(ریلیز آئی ڈی: 2244848) وزیٹر کاؤنٹر : 3