وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے نوراتری کی روحانی اہمیت اور ماں امبے کی بھکتی سے پیدا ہونے والے روحانی  ماحول کو اجاگر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 MAR 2026 9:48AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے گہرے روحانی ماحول پر اپنے خیالات کا اشتراک کیا  اور اس بات کو اجاگر کیا کہ ماں امبے کی بھکتی دل و دماغ کو بے پناہ سکون اور توانائی سے بھر دیتی ہے۔ جناب مودی نے ماں امبے کے لیے ایک عقیدت بھرا منتر بھی شیئر کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

’’نوراتری میں ماں امبے کی بھکتی سے سرشار ماحول دل کو بے پناہ سکون اور توانائی سے بھر دیتا ہے۔ ماں کو پیش کی گئی عقیدت اور بھروسے کی گونج دل کی دھڑکن کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔‘‘


 

******

(ش ح ۔  ع و۔ع ن)

U. No. 4507

 


(ریلیز آئی ڈی: 2242822) وزیٹر کاؤنٹر : 16