امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امورداخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے سابق وزیر دفاع اور گوا کے سابق وزیر اعلی منوہر پریکر کو ان کی پُنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا


ایک پرجوش قوم پرست اور نہایت منکسر المزاج انسان کے طور پر ، پریکر جی کی زندگی اورملک کیلئے ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

عوامی رہنما کے طور پر ان کی میراث آنےوالی نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 MAR 2026 12:54PM by PIB Delhi

امورداخلہ اور امداد باہمی کےمرکزی وزیر جناب امت شاہ نے سابق وزیر دفاع اور گوا کے سابق وزیر اعلی منوہر پریکر کو ان کی پنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں ، جناب امت شاہ نے کہا ، ‘‘منوہر پریکر جی کو ان کی پنیہ تتھی پر خراج عقیدت ۔ ایک پرجوش قوم پرست اور انتہائی منکسرالمزاج ، پریکر جی کی زندگی اور ملک کیلئے ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ عوامی رہنما کے طور پر ان کی میراث آئندہ نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی ’’۔

*****

ش ح۔ ک ا۔

U.NO.4217


(ریلیز آئی ڈی: 2241178) وزیٹر کاؤنٹر : 21