وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اوڈیشہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 MAR 2026 12:46PM by PIB Delhi

اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو کمبھم پتی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘اڈیشہ کے گورنر @ ڈاکٹر ہر ی بابو کے نے وزیر اعظم @نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’

@ گورنر اوڈیشہ

*****

 

ش ح – ظ الف م ش

UR No. 4017

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 2240552) وزیٹر کاؤنٹر : 15