امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

داخلی امور اور امدادباہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف کے جوانوں کو مبارکباد دی


چاہے ملک کی اہم تنصیبات کا تحفظ ہو یا بحرانوں کے دوران  ملک  کا تحفظ ، ان کی لگن حب الوطنی اور پیشہ ورانہ جذبے کی عکاسی کرتی ہے

ملک کے لیے عظیم قربانی دینے والے شہیدوں کو خراج عقیدت

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 MAR 2026 11:31AM by PIB Delhi

داخلی اموراورامداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ نے سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے جوانوں  کو سی آئی ایس ایف  کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ۔   ایکس پر ایک پوسٹ میں ، جناب امت شاہ نے کہا ،‘‘یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف کے جوانوں کو مبارکباد۔  چاہے ملک کی اہم تنصیبات کا تحفظ ہو یا بحرانوں کے دوران ملک کا تحفظ ، ان کی لگن حب الوطنی اور پیشہ ورانہ جذبے کی عکاسی کرتی ہے ۔  ملک کے لیے عظیم  قربانی دینے والے شہیدوں کو خراج عقیدت۔’’

*****

ش ح۔ع و۔ج ا

U. No. 3626


(ریلیز آئی ڈی: 2237358) وزیٹر کاؤنٹر : 15