امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے  میں شہید ہونے والے جوانوں کی بہادری کو یاد کیا اور انہیں  خراج عقدیت پیش کیا


دہشت گردی انسانت  کی سب سے بڑی دشمن ہے اور بھارت اسے مکمل طور پر جڑ سے ختم کرنے  کے لیے پرعزم ہے

قوم  اپنی سکیورٹی فورسز اور سکیورٹی ایجنسیوں کی ہمت، لگن اور قربانیوں کی مقروض رہے گی جو دہشت گردی کا سامنا کرتی ہیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 FEB 2026 10:23AM by PIB Delhi

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کی بہادری کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں جناب امت شاہ نے کہا، ’’میں پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کی بہادری کو یاد کرتا ہوں اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی انسانیت کی سب سے بڑی دشمن ہے اور بھارت اسے مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ قوم ہمیشہ اپنی سکیورٹی فورسز اور ان سکیورٹی ایجنسیوں کی ہمت، لگن اور قربانی کی مقروض رہے گی جو دہشت گردی کا مقابلہ کرتی ہیں۔

********

ش ح۔ک ح۔ ن ع

U. No. 3397


(ریلیز آئی ڈی: 2235565) وزیٹر کاؤنٹر : 18