وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نےبیجو پٹنائک جی کی یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 MAR 2026 11:42AM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندرمودی نے اڈیشہ کے سابق وزیرِ اعلیٰ بیجو پٹنائک کی یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا اور اڈیشہ کی ترقی کے لیے ان کے جذبے کو یاد کیا۔
وزیرِ اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
‘‘آج ان کی یومِ پیدائش کے موقع پر، میں جناب بیجو پٹنائک جی کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور اڈیشہ کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے ان کے عزم و جذبے کو یاد کرتا ہوں۔’’
**********
) ش ح – ع ح)
U.No. 3381
(ریلیز آئی ڈی: 2235477)
وزیٹر کاؤنٹر : 35
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam