وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہولی کی مبارکباد دینے پر صدر ایمانوئل میکرون کا شکریہ ادا کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 04 MAR 2026 10:51PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانسیسی جمہوریہ کے صدرعزت مآب ایمانوئل میکرون کی جانب سے ہولی کے موقع پردی گئی مبارکبادپر ان کا شکریہ ادا  کیا۔

ہولی کی مبارکباد کے تعلق سے فرانسیسی صدر کی ایکس پوسٹ کے جواب میں ، جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛

‘‘بہت-بہت شکریہ، میرے دوست!

ہولی کےتہوار کے موقع  پر آپ کو اور فرانس کے لوگوں کو  ڈھیر ساری خوشیاں اور خوشحالی کے لئے تہہ دل سےنیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں۔’’

********

 

 (ش ح ۔م ح ۔رض)

U. No. 3370


(ریلیز آئی ڈی: 2235402) وزیٹر کاؤنٹر : 38