نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 22 فروری 2026 کو تمل ناڈو کا دورہ کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 FEB 2026 4:32PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 22 فروری 2026 کو تمل ناڈو کا دورہ کریں گے ۔

اس دورے میں نائب صدر وندییور ، مدورائی میں تھرو وی او چدمبرم پلئی کے مجسمے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے ۔

نائب صدر جمہوریہ شیو گنگا میں تھروکوشتیور سومیا نارائن پیرومل مندر اور رانی ویلو ناچیار محل کا بھی دورہ کریں گے ۔

…………………………

(ش ح ۔ ا س۔ ت ح)

U. No. : 2854

 


(ریلیز آئی ڈی: 2231255) وزیٹر کاؤنٹر : 5