وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہاشیوراتری کے موقع پر سب کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 FEB 2026 11:02AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاشیوراتری کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ۔ جناب مودی نے کہا، ’’میری تمنا ہے کہ آدی دیو مہادیو ہمیشہ سب پر اپنی کرپا بنائے رکھیں۔ سب کی خیر و عافیت ہو اور  ہمارا بھارت ورش  خوشحالی کے  اعلیٰ مقام پر پہنچے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ملک بھر کے میرے پریوار جنو کو مہاشیوراتری کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ میری تمنا ہے کہ آدی دیو ہمیشہ سبھی پر اپنی کرپا بنائے رکھیں۔ ان کے آشیرواد سے سب کا بھلا ہو اور ہمارا بھارت ورش خوشحالی کے اعلیٰ مقام پر پہنچے۔

ہر ہر مہادیو!‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن)

U.No:2482


(ریلیز آئی ڈی: 2228323) وزیٹر کاؤنٹر : 6