|
1.
|
جمہوریہ ہندوستان کی حکومت اور حکومت ملیشیا کے مابین آڈیو-ویژووَل مشترکہ پروڈکشن معاہدہ
|
داتو شری اُتاما حاجی محمد حاجی حسن،
وزیر خارجہ، ملیشیا
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر
وزیر خارجہ، بھارت
|
|
2.
|
حکومت ملیشیا اور جمہوریہ ہندوستان کی حکومت کے درمیان ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت
|
داتو شری اُتاما حاجی محمد حاجی حسن،
وزیر خارجہ، ملیشیا
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر
وزیر خارجہ، بھارت
|
|
3.
|
ملیشیا کی حکومت اور جمہوریہ ہندوستان کی حکومت کے درمیان بدعنوانی سے نمٹنے اور اس کی روک تھام میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت
|
داتو شری اُتاما حاجی محمد حاجی حسن ،
وزیر خارجہ، ملیشیا
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر
وزیر خارجہ، بھارت
|
|
4.
|
جمہوریہ ہندوستان کی حکومت اور ملیشیا کی حکومت کے مابین اقوام متحدہ کے قیام امن سے متعلق باہمی تعاون کے لیے میمورنڈم پر ای او ایل
|
داتو شری اُتاما حاجی محمد حاجی حسن،
وزیر خارجہ، ملیشیا
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر
وزیر خارجہ، بھارت
|
|
5.
|
حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان سیمی کنڈکٹرز کے شعبے میں تعاون پر ای او این
|
داتو شری اُتاما حاجی محمد حاجی حسن ،
وزیر خارجہ، ملیشیا
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر
وزیر خارجہ، بھارت
|
|
6.
|
بین الاقوامی بگ کیٹس الائنس (آئی بی سی اے) پر فریم ورک معاہدہ
|
داتو شری اتاما حاجی محمد حاجی حسن
وزیر خارجہ، ملیشیا
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر
وزیر خارجہ، بھارت
|
|
7.
|
ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کوآپریشن (ای ایس آئی سی)، جمہوریہ ہند اور سوشل سیکورٹی آرگنائزیشن (پی ای آر کے ای ایس او) کے درمیان ملیشیا میں بیمہ شدہ افراد کے طور پر ہندوستانی شہریوں کے لیے سماجی تحفظ کے پروگراموں اور سرگرمیوں سے متعلق ایم او سی
|
داتو شری امران محمد زن
سکریٹری جنرل، وزارت خارجہ، ملیشیا
|
جناب پی کمارن
سکریٹری (مشرق)،
وزارت خارجہ، بھارت
|
|
8.
|
حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت (ٹی وی ای ٹی) میں تعاون پر ای او این
|
داتو شری امران محمد زن
سکریٹری جنرل، وزارت خارجہ، ملیشیا
|
جناب پی کمارن
سکریٹری (مشرق)،
وزارت خارجہ، بھارت
|
|
9.
|
قومی سلامتی کونسل سیکرٹریٹ، ہندوستان اور قومی سلامتی کونسل، ملائیشیا کے درمیان سیکورٹی تعاون پر ای او این
|
داتو شری امران محمد زن
سکریٹری جنرل، وزارت خارجہ، ملیشیا
|
جناب پی کمارن
سکریٹری (مشرق)،
وزارت خارجہ، بھارت
|
|
10.
|
حکومت جمہوریہ ہند اور حکومت ملیشیا کے درمیان صحت اور طب کے شعبے میں تعاون پر ای او این
|
داتو شری امران محمد زن
سکریٹری جنرل، وزارت خارجہ، ملیشیا
|
جناب بی این ریڈی
ملیشیا میں بھارت کے ہائی کمشنر
|
|
11.
|
10ویں ملیشیا -انڈیا سی ای او فورم کی رپورٹ کی پیشکش
|
بھارت – ملیشیا سی ای او فورم کے 10ویں مشترکہ چیئرمین جناب نکھل میشوانی اور وائی بی ایچ جی تن شری کناسنگم وی سٹم پالن کے ذریعہ مشترکہ طور پر پیش کی گئی رپورٹ، ملیشیا میں بھارت کے ہائی کمشنر جناب بی این ریڈی اور ملیشیا کی وزارت خارجہ کے سکریٹری جنرل داتو شری امران محمد زن کو سونپی گئی۔
|