وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشتم کے ذریعے فکر اور عمل کے نظم و ضبط کی اہمیت پر زور دیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 FEB 2026 9:49AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج زندگی میں واضح سوچ اور پختہ عمل کی اہمیت پر زور دیا اور قدیم حکمت سے استفادہ کرتے ہوئے غیر یقینی اور ہچکچاہٹ کے خطرات کو اجاگر کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ غیر فیصلہ کن رویہ سوچ  کو کمزور کرتا ہے اور مقصد کی سمت کو بگاڑ دیتا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ایک بار بنیادی اقدامات شروع ہو جائیں تو چیلنجز مزید گہرے اور پیچیدہ ہو جاتے ہیں، جس کے لیے نظم و ضبط، اتحاد اور پختہ عزم کی ضرورت ہوتی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر سنسکرت سبھاشیتم کا حوالہ دیا:

"विकल्पमात्रावस्थाने वैरूप्यं मनसो भवेत्।

पवन्मूलक्रियारम्भगम्भीरावर्तदुस्तरः।

********

 (ش ح ۔ع ح ۔رض)

U. No. 1683

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 2223541) وزیٹر کاؤنٹر : 4