وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سنیترا پوار جی کو مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے مبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
31 JAN 2026 5:57PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنیترا پوار جی کو مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وہ اس ذمہ داری پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ جناب مودی نے کہا، ’’مجھے یقین ہے کہ وہ ریاست کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک کام کریں گی اور آنجہانی اجیت دادا پوار کے خواب کو پورا کریں گی۔‘‘
جناب مودی نے X پر پوسٹ کیا:
"سنیترا پوار جی کو مہاراشٹر کی نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنے دور کا آغاز کر نے پر بہت بہت مبارکباد ۔ وہ اس ذمہ داری کو سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ریاست کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کریں گی اور آنجہانی اجیت دادا پوار کے ویژن کو پورا کریں گی۔"
“महाराष्ट्राच्या पहिल्या महिला उपमुख्यमंत्री म्हणून कार्यकाळ सुरू करणाऱ्या सुनेत्रा पवार जी यांना शुभेच्छा. मला विश्वास आहे की त्या राज्यातील जनतेच्या कल्याणासाठी अथक परिश्रम करतील आणि दिवंगत अजितदादा पवार यांचे स्वप्न पुढे नेतील.”

*****
U.No:1358
ش ح۔ح ن۔س ا
(रिलीज़ आईडी: 2221292)
आगंतुक पटल : 6