وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

  جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

प्रविष्टि तिथि: 29 JAN 2026 3:50PM by PIB Delhi

 جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا نے آج وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اہم امور پر جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا صاحب کی بصیرت نہایت قابلِ توجہ ہے اور بھارت کی ترقی کے لیے ان کا جذبہ بھی اتنا ہی قابلِ ستائش ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا جی کے ساتھ بہترین ملاقات رہی۔ اہم مسائل پر ان کی بصیرت قابلِ ذکر ہے۔ بھارت کی ترقی کے لیے ان کا جذبہ بھی اتنا ہی قابلِ ستائش ہے۔"

@H_D_Devegowda

ಶ್ರೀ ಹೆಚ್.ಡಿ. ದೇವೇಗೌಡ ಅವರೊಂದಿಗೆ ಸಂವಾದ ನಡೆಸಲಾಯಿತು. ಪ್ರಮುಖ ವಿಷಯಗಳ ಕುರಿತು ಅವರ ಅರ್ಥಪೂರ್ಣ ವಿಚಾರಗಳು ಗಮನಾರ್ಹವಾಗಿವೆ. ಭಾರತದ ಅಭಿವೃದ್ಧಿಯ ಬಗ್ಗೆ ಅವರಿಗಿರುವ ಉತ್ಸಾಹವು ಅಷ್ಟೇ ಪ್ರಶಂಸನೀಯವಾಗಿದೆ.”

 

@H_D_Devegowda

*****

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U :  1235  )


(रिलीज़ आईडी: 2220378) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam