وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے بارامتی میں ہوائی حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
28 JAN 2026 11:22AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے بارامتی ضلع میں ایک المناک ہوائی حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا ’’میرے خیالات ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھو دیا ۔ میں دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے لیے اس غم کو برداشت کرنے کی طاقت اور ہمت کی دعا کرتا ہوں ۔‘‘
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مہاراشٹر کے بارامتی میں ہوئے المناک ہوائی حادثے سے دکھی ہوں ۔ میرے خیالات ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھو دیا ۔ میں دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے لیے اس غم کو برداشت کرنے کی طاقت اور ہمت کی دعا کرتا ہوں ۔‘‘
"महाराष्ट्रातील बारामती येथे झालेल्या दुर्दैवी विमान अपघातामुळे मी अत्यंत दुःखी आहे. या अपघातात आपल्या प्रियजनांना गमावलेल्या सर्वांच्या दुःखात मी सहभागी आहे. या दुःखाच्या क्षणी शोकाकुल कुटुंबांना शक्ती आणि धैर्य मिळो, ही प्रार्थना करतो."
****
( ش ح۔م ش۔ م ع)
U.No.1175
(रिलीज़ आईडी: 2219472)
आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam