وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم جناب نریند مودی نے پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کی یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
प्रविष्टि तिथि:
28 JAN 2026 9:35AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کی یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ لالہ لاجپت رائے نے مادرِ وطن بھارت کو ،غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرانے کے لیے اپنی ہر چیز نچھاور کر دی۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ “ان کی قربانیوں سے بھرپور زندگی ملک کی ہر نسل کے لیے ہمیشہ تحریک کا باعثِ بنی رہے گی۔’’
وزیراعظم نے یہ پیغام ایکس پر پوسٹ کیا۔
*****
ش ح۔ ش ر۔ ج
Uno-1164
(रिलीज़ आईडी: 2219439)
आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam