وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مالدہ، مغربی بنگال میں 3,250 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے متعدد ریل اور روڈ انفراسٹرکچر منصوبوں کی افتتاحی تقریب اور سنگ بنیاد رکھنے کی جھلکیاں شیئر کیں
प्रविष्टि तिथि:
17 JAN 2026 5:07PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مالدہ، مغربی بنگال میں 3,250 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے متعدد ریلوے اور سڑک انفراسٹرکچر منصوبوں کی افتتاحی تقریب اور سنگ بنیاد رکھنے کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔
ایکس پر ایک سلسلہ وار پوسٹس میں، جناب مودی نے لکھا:
’’مغربی بنگال کے مالدہ سے ریلوے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ وندے بھارت سلیپر ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھانا سہولت بڑھانے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔‘‘
’’مغربی بنگال کے عوام کو مبارک ہو ، ریاست کو چار مزید جدید امرت بھارت ایکسپریس ٹرینیں مل رہی ہیں۔‘‘
’’مغربی بنگال کے مالدا سے ریلوے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے میں ایک اہم قدم۔ وندے بھارت سلیپر ٹرین کا تعارف مسافروں کی سہولت کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ ‘‘
’’مغربی بنگال کے عوام کو ریاست کی چار جدید امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں پر مبارکباد۔‘‘
’’مالدہ ریلوے اسٹیشن پر پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین روانہ ہوئی، جو ہوڑہ کو گوہاٹی سے جوڑے گی۔ اسٹیشن اور ٹرین میں موجود بچوں کے ساتھ بھی خوشگوار ملاقات ہوئی۔‘‘
’’مالدہ ریلوے اسٹیشن پر روانہ ہوا اور ہوڑااور گوہاٹی کو ملانے والی پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین کا افتتاح کیا۔ اسٹیشن اور ٹرین میں موجود بچوں سے گفت و شنید کرنے پر مسرت ہوئی۔ ‘‘
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 723
(रिलीज़ आईडी: 2215668)
आगंतुक पटल : 5