امور داخلہ کی وزارت
امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی، بھارت رتن ڈاکٹر ایم جی رامچندرن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
ایک سیاستدان اور ثقافتی آئیکن کے طور پر، ایم جی آر نے فلموں اور سیاست دونوں میں اہم کردار ادا کیا
تمل ناڈو کی ترقی کو مہمیز دینے اور عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے میں ان کا کردار ہمیشہ بااثر رہا
ایم جی آر نے تمل سنیما، ثقافت اور فخر کو بھی نئی بلندیوں تک پہنچایا
وہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے اور آنے والی نسلوں کو متاثر کرتے رہیں گے
प्रविष्टि तिथि:
17 JAN 2026 3:11PM by PIB Delhi
امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی، بھارت رتن ڈاکٹر ایم جی رامچندرن (ایم جی آر) کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا، "عظیم ایم جی آر کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں ۔ ایک سیاستدان اور ثقافتی آئیکن کے طور پر، ایم جی آر نے فلموں اور سیاست دونوں میں اہم کردار ادا کیا۔ " تمل ناڈو کی ترقی کو مہمیز دینے اور عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے میں ان کا کردار ہمیشہ بااثر رہا۔ MGR نے تمل سنیما، ثقافت اور فخر کو بھی نئی بلندیوں تک پہنچایا۔ وہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے اور آنے والی نسلوں کو متاثر کرتے رہیں گے۔"
******
U.No:716
ش ح۔ح ن۔س ا
(रिलीज़ आईडी: 2215653)
आगंतुक पटल : 11