وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2026 کے اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں

प्रविष्टि तिथि: 13 JAN 2026 9:16AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ میں اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں۔

ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں، جناب مودی نے لکھا:

‘‘ گزشتہ  11  برسوں سے ہر ملک کے ہر شعبے میں امکانات کے بے شمار دروازے کھل رہے ہیں۔کنٹنٹ اور تخلیق کاری انہیں میں شامل ہیں جہاں ہمارے نوجوان ساتھی رمائن اور مہا بھارت کی تحریک دینے والی کہانیوں کو بھی گیمنگ کی دنیا کا حصہ بنا سکتے ہیں۔ یہاں تک کے ہمارے ہنومان جی ہی پوری دنیا کی گیمنگ کو چلاسکتے ہیں۔

#YoungLeadersDialogue2026"

‘‘ ہم نے نیکسٹ جینریشن ریفارمز کا جو سلسلہ  شروع کیا ہے، وہ  اب ریفارم ایکسپریس بن چکا ہے۔

#YoungLeadersDialogue2026"

‘‘غُلامی کی ذہنیت سے باہر نکل کر ہمیں اپنی وراثت اور اپنا آئیڈیا ہمیشہ آگے رکھنا ہے’’۔

#YoungLeadersDialogue2026"

#YoungLeadersDialogue2026"

********

 

 (ش ح ۔ش ب۔رض)

349U. No.


(रिलीज़ आईडी: 2214030) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Assamese , Bengali , Gujarati , Odia , Kannada , Malayalam