امور داخلہ کی وزارت
امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے خواتین کی تعلیم اور سماجی اصلاحات کی علمبردار ساوتری بائی پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
ساوتری بائی پھولے نے خواتین کو تعلیم کے بنیادی حق سے جوڑ کر خواتین کو بااختیار بنانے کو نئی سمت دی
سماجی برائیوں کے خلاف لڑتے ہوئے انھوں نے ملک کا پہلا لڑکیوں کا اسکول قائم کیا اور سماجی اصلاح کا جذبہ پیدا کیا
ساوتری بائی پھولے کی متاثر کن زندگی قوم کی تعمیر میں ہمیشہ رہنمائی کرتی رہے گی
प्रविष्टि तिथि:
03 JAN 2026 11:31AM by PIB Delhi
امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے خواتین کی تعلیم اور سماجی اصلاحات کی علمبردار ساوتری بائی پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا، "خواتین کی تعلیم اور سماجی اصلاحات کی علمبردار ساوتری بائی پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر میرا دلی خراج عقیدت۔ ساوتری بائی پھولے نے خواتین کو تعلیم کے ان کے بنیادی حق سے جوڑ کر خواتین کو بااختیار بنانے کی ایک نئی سمت دی۔ انھوں نے سماجی برائیوں کے خلاف لڑتے ہوئے پہلا لڑکیوں کا اسکول قائم کیا اور سماجی برائیوں کے خلاف جدوجہد کی۔ اصلاح ان کی متاثر کن زندگی قوم کی تعمیر میں ہمیشہ رہنمائی کرتی رہے گی۔"
*****
U.No:91
ش ح۔ح ن۔س ا
(रिलीज़ आईडी: 2211066)
आगंतुक पटल : 21
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam