وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جانی نقصان پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

प्रविष्टि तिथि: 30 DEC 2025 12:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

انہوں نے پی ایم او انڈیا کے ہینڈل سے ایکس پر پوسٹ میں کہا:

’’اتراکھنڈ کے ضلع الموڑہ میں پیش آنے والے بس حادثے میں جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے ۔حادثے میں اپنے عزیزوں سے محروم ہونے والے لوگوں سے میری تعزیت ۔  زخمیوں کو جلد صحت یابی حاصل ہو: PM @narendramodi’’۔

************

(ش ح  ۔ م ش ع ۔ ش ہ ب)

U.No. 4030


(रिलीज़ आईडी: 2209742) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Punjabi , English , हिन्दी , Bengali , Assamese , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam