وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھارت رتن مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو خراج عقیدت پیش کیا

प्रविष्टि तिथि: 25 DEC 2025 8:41AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت رتن مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ اپنی پوری زندگی مادر وطن کی خدمت کے لیے وقف رہے ۔ انہوں نے غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کے لیے سماجی اصلاحات کے ساتھ ساتھ قومی شعور کو بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ ملک میں تعلیم کے شعبے میں ان کے بے مثال تعاون کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"بھارت رتن مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت، انہوں نے غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لیے سماجی اصلاح کے ساتھ ساتھ قومی شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ملک کے تعلیمی شعبے میں ان کی لاجواب شراکت کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

******

U.No:3904

ش ح۔ح ن۔س ا


(रिलीज़ आईडी: 2208410) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Manipuri , Assamese , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam