پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 DEC 2025 9:19AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا۔
“धर्मो यशो नयो दाक्ष्यम् मनोहारि सुभाषितम्।
इत्यादिगुणरत्नानां संग्रहीनावसीदति॥”
سبھاشیتم یہ بتاتا ہے کہ ایک شخص جو فرض شناس، سچا، ہنر مند اور خوش اخلاق ہے وہ کبھی غمگین نہیں ہو سکتا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا :
*****
ش ح – ظ ا- ع د
UR No. 3441