وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی 75 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

प्रविष्टि तिथि: 15 DEC 2025 8:44AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے  مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی 75 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سردار پٹیل نے اپنی پوری زندگی  ملک کو متحد کرنے اور ہندوستان کو اتحاد کے ایک دھاگے میں باندھنے کے لیے وقف کر دی۔

جناب مودی نے کہا  کہ ایک مربوط اور مضبوط ہندوستان کی تشکیل میں سردار پٹیل کی بے مثال خدمات  ہمیشہ  ملک کی اجتماعی یاد میں نقش رہے گی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

*******

ش ح-  ظ –ج

UR- No. 3148


(रिलीज़ आईडी: 2203843) आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Assamese , Bengali , Bengali-TR , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam