وزارت سیاحت
غیر ملکی سیاحوں کی آمد
प्रविष्टि तिथि:
11 DEC 2025 2:38PM by PIB Delhi
سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ کیلنڈر سال 2024 کے دوران غیر ملکی سیاحوں کی آمد (ایف ٹی اے) اور گھریلو سیاحوں کے دورے (ڈی ٹی وی) ذیل میں دیے گئے ہیں:
(لاکھ میں)
|
سال
|
ایف ٹی ایز
|
ڈی ٹی ویز
|
|
2024
|
99.52
|
29481.91
|
ماخذ: بیورو آف امیگریشن اینڈ اسٹیٹ/ یو ٹی ٹورازم ڈیپارٹمنٹ
اسی مدت کے دوران ہندوستان میں سیاحت سے غیر ملکی زرمبادلہ کی آمدنی (ایف ای ای) ذیل میں دی گئی ہے:
(روپے کروڑ میں ۔)
|
سال
|
ہندوستان میں سیاحت سے ایف ای ای
|
|
2024#2
|
2,93,033
|
#2 ترمیم شدہ تخمینے
ماخذ: ریزرو بینک آف انڈیا
اس سال کی پہلی دو سہ ماہی کے دوران غیر ملکی سیاحوں کی آمد (ایف ٹی اے) ذیل میں دی گئی ہے:
(لاکھ میں)
|
سہ ماہی کے لحاظ سے
|
ایف ٹی ایز
|
|
کیو 1 (جنوری تا مارچ)
|
26.15
|
|
کیو 2 (اپریل تا جون)
|
16.48
|
|
کل
|
42.63
|
ماخذ: بیورو آف امیگریشن
2024 میں سرفہرست پانچ ماخذ ممالک سے غیر ملکی سیاحوں کی آمد (ایف ٹی اے) ذیل میں دی گئی ہے:
|
نمبر شمار
|
ملک
|
2024
|
|
1
|
ریاستہائے متحدہ امریکہ
|
18,04,586
|
|
2
|
بنگلہ دیش
|
17,50,165
|
|
3
|
برطانیہ
|
10,22,587
|
|
4
|
آسٹریلیا
|
5,18,205
|
|
5
|
کینیڈا
|
4,76,273
|
ماخذ: بیورو آف امیگریشن
جیسا کہ امیگریشن بیورو نے بتایا ہے ، یکم نومبر 2024 سے 30 نومبر 2025 تک کی مدت کے دوران سیاحوں کو کل 31.74 لاکھ ای ویزا جاری کیے گئے ۔
***********
ش ح ۔ا س۔ ت ح
U. No. 2935
(रिलीज़ आईडी: 2202301)
आगंतुक पटल : 6