امور داخلہ کی وزارت
شہید دیوس کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امیت شاہ نے آسام تحریک کے دوران آسام کے عوام کی دی گئی قربانیوں کو یاد کیا
انہوں نے مشکلات کا مقابلہ کیا اور آسام کی تاریخ کو نئے سرے سے تشکیل دیا، جس سے وطن پرستی کی ایک بے مثال مثال قائم ہوئی
مودی جی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت یہ یقینی بنا رہی ہے کہ لوگوں کی خواہشات پوری ہوں اور وہ ریاست کو امن، ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کر رہی ہے
प्रविष्टि तिथि:
10 DEC 2025 2:39PM by PIB Delhi
شہید دیوس کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امیت شاہ نے آسام تحریک کے دوران آسام کے لوگوں کی دی گئی قربانیوں کو یاد کیا ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ جناب امیت شاہ نے کہا کہ شہید دیوس کے موقع پر، آسام تحریک کے دوران آسام کے عوام کی دی گئی قربانیوں کو یاد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مشکلات کا مقابلہ کیا اور آسام کی تاریخ کو نئے سرے سے تشکیل دیا، جس سے وطن پرستی کی ایک بے مثال مثال قائم ہوئی۔ مودی جی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت یہ یقینی بنا رہی ہے کہ لوگوں کی خواہشات پوری ہوں اور وہ ریاست کو امن، ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح۔ ش آ۔م ش)
U. No.2799
(रिलीज़ आईडी: 2201506)
आगंतुक पटल : 5