وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بابا ادھو جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
08 DEC 2025 11:16PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بابا ادھو جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ بابا ادھو جی کو متعدد پہلوؤں سے سماج کی خدمت کرنے کی کوششوں، خاص طور پر پسماندہ لوگوں کو بااختیار بنانے اور مزدوروں کی بہبود کو فروغ دینے کی ان کی کاوشوں کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب نریندر مودی نے لکھا:
‘‘بابا ادھو جی کو مختلف پہلوؤں سے معاشرے کی خدمت کرنے کی ان کی کوششوں، خاص طور پر پسماندہ لوگوں کو بااختیار بنانے اور مزدوروں کی بہبود کو فروغ دینے کی ان کی کاوشوں کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے انتقال سےغمزدہ ہوں۔ میری ہمدر دیاں ان کے خاندان اور مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔’’
“विविध सामाजिक कामांसाठी आयुष्य वाहून घेत समाजसेवा करणारे, विशेषतः वंचितांचे सबलीकरण आणि कामगार कल्याणासाठी लढणारे बाबा आढावजी, त्यांच्या या कार्यासाठी सदैव स्मरणात राहतील. त्यांच्या निधनाने अतिशय दुःख झाले आहे. त्यांचे कुटुंब आणि प्रशंसकांप्रति माझ्या संवेदना. ॐ शांती.”
***
ش ح۔م ش ع۔ ش ب ن
U-2680
(रिलीज़ आईडी: 2200689)
आगंतुक पटल : 7