iffi banner

آئی ایف ایف آئی2025کا چوتھا دن:ہندوستان کی دھڑکن : تصاویر- میں

سینٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کے دستوں نے روح پرور روایتی ورثے کی پیشکش کی

#  آئی ایف ایف آئی ووڈ، 23 نومبر 2025

گوا کے پنجی میں منعقد انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی) 2025 کا چوتھا دن ہندوستان کے متنوع پرفارمنس آرٹس کی متحرک نمائش کے لیے وقف تھا ۔  آئی این او ایکس کا مقام ایک ثقافتی مرکز میں تبدیل ہو گیا ، جس نے روایتی لوک رقص ، لوک گیت اور ڈرامائی داستان گوئی کی سحرانگیز پیشکش کی میزبانی کی۔

آئی این او ایکس  کا مقام  ہندوستان کے روح پرور لوک ورثے کی دھڑکن سے گونج اٹھا۔ ملک کے مختلف خطوں سے آئے سینٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کے فنکار گروپوں نے روایتی رقص، علاقائی نغموں اور رنگا رنگ ڈرامائی داستان گوئی کے انداز کے ذریعے حاضرین کو مسحور کیا۔ یہ ایک ایسی پُراثر ثقافتی محفل تھی جس نے ہندوستان کی تہذیبی روح، دل اور ورثے کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

اتراکھنڈ کے گڑھوال علاقے کا تھڑیا لوک رقص اور لوک گیت اِفّی 2025  نے ہمالیہ کے متحرک جذبے کو پیش کیا ۔  سی بی سی پی آر ٹی کے ذریعے ایک مسحور کن پیشکش

اتراکھنڈ کے گڑھوال علاقے کا تھڑیا لوک رقص اور لوک گیت ، اِفّی 2025 میں سی بی سی پی آر ٹی کے ذریعے پیش کیا گیا

سی بی سی پی آر ٹی کے ذریعے پیش کردہ آسام کے  دلکش بھورتال رقص نے اِفّی 2025 میں سامعین کو مسحور کر دیا۔

اِفّی 2025 میں سی بی سی پی آر ٹی کے ذریعے پیش کیا گیا آسام کا بھورتال رقص

اڈیشہ کا خوشگوار اور پرجوش سمبل پوری لوک رقص ریاست کے بھرپور ، سُر-تال پر مبنی ورثے کی نمائش کرتا ہے ۔

اِفّی 2025 میں سی بی سی بھونیشور ، اڈیشہ کے پی آر ٹی کی طرف سے سمبل پوری لوک رقص کا مظاہرہ

اِفّی 2025 میں سی بی سی پی آر ٹی کے ذریعہ بہار کے متھلا علاقے سے جھجھیا لوک رقص کی  پیشکش

اِفّی 2025 میں سی بی سی پی آر ٹی کے ذریعہ بہار کے متھلا علاقے سے جھجھیا لوک رقص کی پیشکش

اِفّی 2025 میں سی بی سی پی آر ٹی کے ذریعہ بہار کے متھلا علاقے سے جھجھیا لوک رقص کیا مظاہرہ

ہماچل پردیش کے ضلع سرمور کے ہٹی قبیلے کا مخصوص سنہٹورقص ، قبائلی ثقافت اور توانائی کی نمائش کرنے والی ایک متحرک  پیشکش۔

ہماچل پردیش کے ضلع سرمور کے ہٹی قبیلے کا مخصوص سنہٹو رقص ، قبائلی ثقافت اور توانائی کی نمائش کرنے والی ایک متحرک پیشکش۔

ہماچل پردیش کے ضلع سرمور کے ہٹی قبیلے کا مخصوص سنہٹو رقص ، قبائلی ثقافت اور توانائی کی نمائش کرنے والی ایک متحرک پیشکش۔

تلنگانہ کا گسڑی-قبائلی رقص نے اپنے پیچیدہ انداز ، روایتی لباس اور انوکھی ثقافتی توانائی سے سامعین کو مسحور کیا۔

جموں کے ڈوگری رقص نے اِفّی 2025 کے اسٹیج پر اس علاقے کی مالامال ثقافتی دھنوں اور خوشحالی  کے جذبے کو پیش کیا

پیپلز ایکشن فار سوشل ڈیولپمنٹ ، دمن اور دیو کے فنکاروں کی طرف سے راس لوک رقص کی ایک خوبصورت پیشکش ۔  سُر-تال کے ذریعے اتحاد کا جشن منایا گیا!

تمل ناڈو کے لوک رقص ، ادوکّے کارگٹم  کی شاندار پیشکش جو ایک روایتی لوک رقص ہے جس میں بے پناہ مہارت کا حسین امتزاج نظر آتا ہے ، اِفّی 2025 کے سامعین کو مسحور کردیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔  م ش ۔ع ن)

U. No. 1693

Great films resonate through passionate voices. Share your love for cinema with #IFFI2025, #AnythingForFilms and #FilmsKeLiyeKuchBhi. Tag us @pib_goa on Instagram, and we'll help spread your passion! For journalists, bloggers, and vloggers wanting to connect with filmmakers for interviews/interactions, reach out to us at iffi.mediadesk@pib.gov.in with the subject line: Take One with PIB.

रिलीज़ आईडी: 2193474   |   Visitor Counter: 7