وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے پٹّپرتھی میں شری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں

प्रविष्टि तिथि: 19 NOV 2025 4:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے پٹّپرتھی میں شری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں ۔

ایکس پر ایک علیحدہ پوسٹ میں جناب مودی نے کہا ؛

’’پٹّپرتھی میں شری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات میں حصہ لینا اعزاز کی بات ہے ۔ یہاں پروگرام کی کچھ جھلکیاں ہیں ۔ ‘‘


’’میں شری ستیہ سائی بابا کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر ان کے لیے کلی طور وقف ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کر کے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں ۔‘‘

’’شری ستیہ سائی بابا کا پیغام زمان و مکاں کی حدود سے بالاتر ہے ۔ ہمدردی ، خدمت اور عالمگیر محبت کی ان کی تعلیمات دنیا بھر کے لوگوں کی رہنمائی کرتی رہیں گی ۔‘‘

’’گزشتہ 11 سالوں میں ہمارے ملک میں سماجی تحفظ کا فریم ورک نمایاں طور پر مضبوط ہوا ہے ۔ میں بڑے اطمینان کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آج تقریبا 100 کروڑ لوگ اس کے تحت آتے ہیں ۔‘‘

***************

) ش ح –    اک -  ش ہ ب )

U.No. 1496


(रिलीज़ आईडी: 2191787) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Tamil , Kannada