وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دہلی میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے تئیں دکھ کا اظہار کیا اور وزیرداخلہ جناب امیت شاہ سے صورتحال کا جائزہ لیا
Posted On:
10 NOV 2025 10:05PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شام دہلی میں ہونےوالے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے تئیں رنج وغم کااظہار کیا ہے۔
جناب مودی نے کہاکہ’’ آج شام دہلی میں ہونے والے دھماکے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں میری جانب سے تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتا ہوں۔ متاثرہ لوگوں کو حکام مدد فراہم کر رہے ہیں۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ جی اور دیگر حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔‘‘
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:
’’آج شام دہلی میں ہونے والے دھماکے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ میری تعزیت۔زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے خداسے دعا گو ہوں۔ حکام متاثرہ لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ وزیرداخلہ امیت شاہ جی اور دیگر حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا۔‘‘
@AmitShah
***
ش ح۔م ع ن۔ ش ب ن
U-No.1061
(Release ID: 2188618)
Visitor Counter : 8
Read this release in:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam