پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 NOV 2025 6:43PM by PIB Delhi
جھارکھنڈ کے گورنر جناب سنتوش گنگوار نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’جھارکھنڈ کے گورنر @santoshgangwarنے وزیر اعظم @narendramodiسے ملاقات کی۔‘‘
@jhar_governor
****
ش ح۔ع و۔ ع د
(U-No. 1051)