وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں

Posted On: 01 NOV 2025 4:15PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوا رائے پور میں چھتیس گڑھ ودھان سبھا کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب کی جھلکیاں شیئر کیں۔
ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں جناب مودی نے کہا ؛

’’آج جب چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کی عظیم الشان اور جدید نئی عمارت کے ساتھ قابل احترام اٹل جی کے مجسمے کی نقاب کشائی ہوئی   ہے، تو دل میں یہی  جذبات ابھررہے  ہیں …‘‘

******

 

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 628


(Release ID: 2185247) Visitor Counter : 10