وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون ساجھا کیا ہے جس میں سائنس ، تکنالوجی اور اختراع کے شعبے میں بھارت کی ترقی کو اجاگر کیا گیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 OCT 2025 7:20PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا گیا ہے جس میں ڈیجیٹل انڈیا سے لے کر ڈیپ ٹیک، چندریان سے لے کر حیاتیاتی معیشت، وغیرہ جیسے شعبوں میں بھارت کی قابل ذکر پیشرفت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
بھارت کی ابھرتی ہوئی عالمی قیادت کو اجاگر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ اجتماعی کوششوں کے ساتھ ملک سائنس اور اختراع میں عالمی قیادت کی ازسر نو تعریف متعین کر رہا ہے، اور ایک خوداعتماد آتم نربھر بھارت اب دنیا کو ترغیب فراہم کر رہا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:
’’ڈیجیٹل انڈیا سے لے کر ڈیپ ٹیک تک، چندریان سے لے کر حیاتیاتی معیشت تک، اور ان کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھارت ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔
ہم سب کی کوششوں سے، ہمارا ملک سائنس اور اختراع کے شعبوں میں عالمی قیادت کی ازسر نو تعریف متعین کر رہا ہے، اور ایک خوداعتماد بھارت دنیا کو ترغیب فراہم کر رہا ہے۔
گذشتہ برسوں کے دوران ہوئی پیشرفت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ @DrJitendraSingh کے ذریعہ تحریر کردہ مضمون ملاحظہ کیجئے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:585
(ریلیز آئی ڈی: 2184874)
وزیٹر کاؤنٹر : 24
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam