وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دیوالی کے موقع پر سبھی  کو مبارکباد دی

Posted On: 20 OCT 2025 9:49AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔

جناب مودی نے کہا، "دیوالی کے موقع پر نیک خواہشات۔ روشنیوں کا یہ تہوار ہماری زندگیوں کو ہم آہنگی، خوشی اور خوشحالی سے روشن کرے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

"دیوالی کے موقع پر نیک خواہشات۔ روشنیوں کا یہ تہوار ہماری زندگیوں کو ہم آہنگی، خوشیوں اور خوشحالی کے ساتھ روشن کرے۔ دعا ہے کہ مثبتیت کا جذبہ ہمارے چاروں طرف غالب رہے۔"

*******

U.No:87

ش ح۔ح ن۔س ا


(Release ID: 2180959) Visitor Counter : 11