امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی) کو ان کے یوم تاسیس پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد


این ایس جی نے غیر متزلزل بہادری اور قربانی کے ساتھ ہماری قوم کی حفاظت کرکے جنگی فضیلت کا سنہرا معیار قائم کیا ہے

ان شہداء کو سلام جنہوں نے قوم سے اپنا عہد نبھاتے ہوئے لازوال قربانیاں دیں

Posted On: 16 OCT 2025 12:36PM by PIB Delhi

امورداخلہ اور امدا د باہمی  کے مرکزی  وزیر جناب امت شاہ نے آج نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی) کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکبادپیش کی۔

 

ایکس  پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں امورداخلہ اور امدا د باہمی  کے مرکزی  وزیر جناب امت شاہ نے کہا ’’این ایس جی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔ انہوں نے غیر متزلزل بہادری اور قربانی کے ساتھ ہماری قوم کی حفاظت کر کے جنگی فضیلت میں سنہرامعیار قائم کیا ہے۔ ان شہیدوں کو سلام جنہوں نے قوم کے ساتھ اپنے عہد کو پورا کرتے ہوئے عظیم قربانی دی۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م  ح۔ن م۔

U-9939

                          


(Release ID: 2179790) Visitor Counter : 8