امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے گوا کے وزیر زراعت اور سابق وزیر اعلیٰ روی نائک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


روی نائک جی کو کئی دہائیوں تک لوگوں کے لیے وقف خدمات اور کسانوں کی ترقی میں ان کے تعاون کے لیےیاد رکھا جائے گا

Posted On: 15 OCT 2025 11:24AM by PIB Delhi

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے گوا کے وزیر زراعت اور سابق وزیر اعلیٰ روی نائک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں جناب امت شاہ نے کہا ، ’’گوا کے وزیر زراعت اور سابق وزیر اعلیٰ روی نائک جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ہے۔  انہیں کئی دہائیوں تک لوگوں کی خدمت اور کسانوں کی بہبود اورترقی میں ان کے تعاون کے لیے یاد رکھا جائے گا ۔  میری تعزیت ان کے اہل خانہ اور پیروکاروں کے ساتھ ہے۔ ‘‘

---------

ش ح۔م م ع۔ش ت

UN-NO-9885


(Release ID: 2179306) Visitor Counter : 8