امور داخلہ کی وزارت
داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے سابق مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا
رام ولاس پاسوان جی نے اپنی پوری زندگی سماج کے محروم، استحصال زدہ اور پسماندہ طبقات کیلئے کام کیا
طالب علمی کے زمانے سے ہی انہوں نے سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ افراد کے حقوق کیلئے آواز بلند کی
رام وِلاس جی کی خدمتِ خلق سے لبریز زندگی اور محبت بھری شخصیت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی
میں رام ولاس پاسوان جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
Posted On:
08 OCT 2025 2:09PM by PIB Delhi
داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے آج سابق مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں،مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے لکھا کہ رام ولاس پاسوان جی نے زندگی بھر معاشرے کے محروم، استحصال زدہ اور پسماندہ طبقات کے لیے کام کیا۔طالب علمی کے زمانے سے ہی انہوں نے سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ افراد کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔رام وِلاس جی کی خدمتِ خلق سے لبریز زندگی اور محبت بھری شخصت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ میں رام ولاس پاسوان جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
***********
(ش ح۔ک ا ۔ ص ج)
UR-7249
(Release ID: 2176309)
Visitor Counter : 9
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada