وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے یوم پیدائش کی نیک خواہشات کے لیے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 16 SEP 2025 11:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی 75 ویں سالگرہ پر فون کال اور گرمجوشی سے مبارکباد دینے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ۔ جناب مودی نے کہا ’’آپ کی طرح، میں بھی بھارت-امریکہ جامع اور عالمی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہوں۔ ہم یوکرین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے آپ کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔

آج ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’شکریہ، میرے دوست، صدر ٹرمپ، آپ کی فون کال اور میری 75 ویں سالگرہ پر گرمجوشی سے مبارکباد دینے کے لیے! آپ کی طرح، میں بھی بھارت-امریکہ جامع اور عالمی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہوں۔ ہم یوکرین کے تنازعہ کے پرامن حل کے لیے آپ کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔‘‘

@POTUS

@realDonaldTrump

****

 

ش ح۔ک ح۔م ش                                                                       

U. No. 6122

 


(Release ID: 2167448) Visitor Counter : 2