صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
مورخہ13 ، 20 اور 27 ستمبر کو‘چینج آف گارڈ’ تقریب نہیں
Posted On:
11 SEP 2025 12:53PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون کے فور کورٹ میں 13 ، 20 اور27 ستمبر 2025 کو چینج آف گارڈ (محافظوں) تقریب نہیں ہوگی ، کیونکہ سیریمونیل بٹالین ، ڈائمنڈ جوبلی سلور ٹرمپٹ اورٹرمپٹ بینر ٹو پریسڈنٹس باڈی گارڈکی پیشکش سے متعلق تقریب کی ریہرسل میں مصروف ہوگی ۔
********
ش ح۔م م۔ن ع
U-5883
(Release ID: 2165657)
Visitor Counter : 2