وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر اسٹور کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی
Posted On:
10 SEP 2025 6:21PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر اسٹور کو ان کے دوبارہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے ناروے کے ساتھ تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے ہندوستان کے عزم پر زور دیاہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:
’’وزیر اعظم جوناس گہر اسٹور کو ان کے دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد ۔ میں بھارت اور ناروے کے درمیان تمام شعبوں میں شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔
@jonasgahrstore‘‘
***************
) ش ح – م م ع- ش ہ ب )
U.No. 5856
(Release ID: 2165399)
Visitor Counter : 2
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam