وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے فزیو تھراپی کی مشق سے وابستہ تمام تر افراد کی کوششوں کی ستائش کی

Posted On: 08 SEP 2025 8:10PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، ورلڈ فزیوتھراپی ڈے کے موقع پر فزیو تھراپی کی مشق سے وابستہ تمام  افراد کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’یہ قابل تعریف ہے کہ کس طرح یہ  نقل و حرکت، وقار اور بہتر معیار حیات کو یقینی بناکر عوام خصوصاً عمر رسیدہ افراد کی فلاح و بہبود میں تعاون دیتے ہیں۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

"ورلڈ فزیوتھراپی ڈے فزیوتھراپی کی مشق سے وابستہ تمام تر لوگوں کی کوششوں کو سراہنے کا ایک موقع ہے۔ یہ قابل ستائش ہے کہ وہ کس طرح نقل و حرکت، وقار اور بہتر معیار حیارت کو یقینی بنا کر عوام، خصوصاً عمر رسیدہ افراد کی فلاح و بہبود میں اپنا تعاون دیتے ہیں۔"

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:5782


(Release ID: 2164796) Visitor Counter : 2