پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 AUG 2025 12:23PM by PIB Delhi
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر ہینڈل ایکس پر پوسٹ کیا گیا:
’’ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ @DrMohanYadav51 نے وزیر اعظم @narendramodi. سے ملاقات کی ۔‘‘
@CMMadhyaPradesh”
****
ش ح۔ش ت۔ ش ت
U NO: 4811