صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلانیہ
Posted On:
16 AUG 2025 7:55PM by PIB Delhi
ناگالینڈ کے جناب لا گنیشن کی رحلت کے نتیجے میں ، صدر جمہوریہ ہند نے منی پور کے گورنر جناب اجے کمار بھلا کی، ان کی اپنی موجودہ ذمہ داریوں کے علاوہ ناگالینڈ کے گورنر کے طور پر کام کاج انجام دینے کے لیے تقرری کی ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4784
(Release ID: 2157215)